شامی کباب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مسالہ اور دال وغیرہ ملا کر اور ابال کر پیسے ہوئے قیمے کی ٹکیا جسے کسی روغن میں تلا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مسالہ اور دال وغیرہ ملا کر اور ابال کر پیسے ہوئے قیمے کی ٹکیا جسے کسی روغن میں تلا جاتا ہے۔